سدندرا کلرکرنی کا منہ کالا کرنے پر بھارتی اداکارہ عرشی خان میدان میں آگئیں
نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کی جانب سے ابزرور ریسرچر فاﺅنڈیشن کے چیئر مین سدندرا کلرکرنی کا منہ کالا کرنے پر بھارتی اداکارہ عرشی خان میدان میں آگئیں ۔انہوں نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ میں پاکستان کی حامی ہوں ،اس بات پر کوئی میرا منہ کالا کر کے دکھائے ۔سدندرا… Continue 23reading سدندرا کلرکرنی کا منہ کالا کرنے پر بھارتی اداکارہ عرشی خان میدان میں آگئیں