منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

شاہ رخ اور عالیہ کی فلم روایتی رومانوی نہیں ہوگی، گوری شنڈی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیو ز ڈیسک ) بالی ووڈ ہدایتکارہ گوری شنڈی نے کہا ہے کہ ان کی نئی فلم جس میں شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ مرکزی کردارنبھارہے ہیں روائتی رومانوی فلم نہیں ہوگی۔یہ بات انھوں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی گوری شینڈی کا کہنا ہے کہ انھیں شاہ رخ خان اور عالیہ بھٹ کو اپنی فلم کے لیے سائن کرنے پر بہت خوشی ہے اور فلم کی شوٹنگ جلد شروع کردی جائے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل عالیہ بھٹ اپنے بیان میں کہ چکی ہیں کہ وہ شاہ رخ کے ساتھ کام کرنے کے حوالے سے کافی گھبرائی ہوئی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…