ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ میوزک ڈائریکٹرز سلیم مرچنٹ نے کہا ہے کہ بھارتی میوزک پسند کرنیوالے پاکستانی آرٹسٹ غلام علی کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ غلام علی کے کنسرٹ کی منسوخی کا تعلق صرف مہاراشٹر تک محدود ہے تاہم ہمارے ملک کے موسیقی پسند کرنیوالے غلام علی کے ساتھ ہیں انہوں نے کہا کہ میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ بعض لوگ پاکستانی آرٹسٹوں کو بھارت میں پرفارم کرنے کی اجازت کیوں نہیں دے رہے اور وہ سیاست اور فن کے درمیان کھائی بنانے کے کیوں خواہاں ہیں ۔
بھارتی میوزک پسند کرنیوالے پاکستانی آرٹسٹ غلام علی کے ساتھ کھڑے ہیں ، سلیم مرچنٹ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا



















































