بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن 73 برس کے ہوگئے
ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ سپراسٹار امیتابھ بچن گزشتہ روز 73 برس کے ہوگئے۔ انھوں نے اپنی سالگرہ اپنے گھروالوں کے ساتھ منائی۔ ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے مداحوں نے سوشل میڈیا پر دل کھول کر مبارکباد کے پیغامات دیے اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جس کا بگ بی نے… Continue 23reading بالی ووڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن 73 برس کے ہوگئے