اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

کرینہ کیف نے فلموں میں کام کرنے سے معذرت کرلی

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوزڈیسک)ولی وڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف بغیر کوئی وجہ بتائے بڑی فلموں میں کام کرنے کی آفرز کو مسلسل رد کر رہی ہیں۔ٹائمز آف انڈیا کے مطابق کترینہ کو بولی وڈ کے بڑے ہدایت کاروں نے اپنی فلموں میں کام کرنے کی آفر دی لیکن انہوں نے انکار کردیا۔ہدایتکار روہت شیٹی کی فلم ’دل والے‘ میں شاہ رخ خان کے ساتھ کاجول، ورن دھون اور کریتی سنن اہم کردار میں نظر آئیں تاہم خبر کے مطابق اس فلم کی آفر پہلے کترینہ کو دی گئی تھی۔کترینہ نے ’دل والے‘ کے علاوہ سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’باجی راؤ مستانی‘ کو بھی مسترد کر دیا تھا۔کترینہ کے ایک قریبی دوست کے مطابق ان کی فلموں سے معذرت کی وجہ ذاتی ہے اور وہ سیٹل ہونا چاہتی ہیں۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ شاید وہ اپنی شادی کی تیاری کرنا شروع کر چکی ہیں۔یاد رہے کہ کترینہ کیف اور رنبیر کپور کے رشتے کی خبریں میڈیا میں گردش کرتی رہتی ہیں اور کچھ عرصے قبل ان کی شادی کی خبریں بھی زبان زد عام تھیں۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…