پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

پیپلز چوائس ایوارڈ؛ پریانکا چوپڑا ”پسندیدہ اداکارہ“ کےلیے نامزد

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

پیپلز چوائس ایوارڈ؛ پریانکا چوپڑا ”پسندیدہ اداکارہ“ کےلیے نامزد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جن کی پہلی انٹرنیشنل امریکی ڈرامہ سیریز ٹی وی پردکھائی جارہی ہیے کو اس نئی سیریز میں بہترین اداکاری پر پیپلز چوائس ایوارڈ میں پسندیدہ اداکارہ کی کیٹیگری کے لیے نامز کرلیا گیاہے۔اس بات کا انکشاف خود پریانکا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر… Continue 23reading پیپلز چوائس ایوارڈ؛ پریانکا چوپڑا ”پسندیدہ اداکارہ“ کےلیے نامزد

ریحام خان بھارتی پروڈیوسر راکیش اوپدھیا سے مل کرفلم بنائیں گی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

ریحام خان بھارتی پروڈیوسر راکیش اوپدھیا سے مل کرفلم بنائیں گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تحریک انصاف کے سربراہ عمران کی اہلیہ ریحام خان بھارتی فلم میکرراکیش اوپدھیاکے ساتھ مل کر فلم بنائیں گی،کھلاڑی 786، دی شوقینز اورسردارجی جیسی کئی مقبول فلموں کے پروڈیوسر راکیش اوپدھیااس سلسلے میں مختصر دورے پر پاکستان میں ہیں اور انھوں نے گزشتہ دنوں بنی گالامیں ریحام خان اور عمران خان… Continue 23reading ریحام خان بھارتی پروڈیوسر راکیش اوپدھیا سے مل کرفلم بنائیں گی

کترینہ کیف شادی کی تیاریو ں میں مصروف

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

کترینہ کیف شادی کی تیاریو ں میں مصروف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ بالی وڈ کی خوبرواداکارہ کترینہ کیف نے کام کا بوجھ کم کرکے شادی کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔کترینہ کیف اور رنبیر کپور بالی وڈ کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی جوڑی ہیں اورانہیں اکھٹے اسکرین پر جلوہ گر ہونے پر… Continue 23reading کترینہ کیف شادی کی تیاریو ں میں مصروف

خوش قسمت ہوں کیو نکہ ڈائریکٹراپنی فلموں کیلئے خود میرا انتخاب کرتے ہیں، عالیہ بھٹ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

خوش قسمت ہوں کیو نکہ ڈائریکٹراپنی فلموں کیلئے خود میرا انتخاب کرتے ہیں، عالیہ بھٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بولی ووڈ انڈسٹری میں آجکل اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی کامیابیوں کے باعث ڈائریکٹر ز کی پہلی پسند بن چکی ہیں۔ معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ میں خوش قسمت ہوں کیو نکہ ڈائریکٹراپنی فلموں کیلئے خود میرا انتخاب کرتے ہیں۔22سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں کبھی بھی کسی… Continue 23reading خوش قسمت ہوں کیو نکہ ڈائریکٹراپنی فلموں کیلئے خود میرا انتخاب کرتے ہیں، عالیہ بھٹ

فواد خان ”اے دل ہے مشکل“ کی شوٹنگ کےلئے پیرس پہنچ گئے

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

فواد خان ”اے دل ہے مشکل“ کی شوٹنگ کےلئے پیرس پہنچ گئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )معروف پاکستانی اداکار فواد خان کرن جوہر کی نئی آنے والی فلم ”اے دل ہے مشکل“ کی شوٹنگ میں حصہ لینے کیلئے پیرس پہنچ گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور ، انوشکا شرما اور کرن جوہر پہلے سے ہی فلم کی شوٹنگ کے سلسلے میں پیرس میں موجود ہیں۔فلمساز کرن جوہر… Continue 23reading فواد خان ”اے دل ہے مشکل“ کی شوٹنگ کےلئے پیرس پہنچ گئے

فین کا دوسرا پوسٹرشاہ رخ خان کی50ویں سالگرہ پر جاری کیا جائے گا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

فین کا دوسرا پوسٹرشاہ رخ خان کی50ویں سالگرہ پر جاری کیا جائے گا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بولی ووڈ انڈسٹری کے کنگ شاہ رخ خان کی نئی آنے والی فلم ”فین “ کا دوسرا پوسٹر بھی لانچ کرنے لئے تیار کیا جا چکا ہے۔ زرائع کے مطابق شاہ رخ خان کی ”فین“ کا دوسرا پوسٹر انکی 50ویں سالگرہ کے موقع پر جاری کیا جائے گا۔بولی ووڈ لائف ڈاٹ… Continue 23reading فین کا دوسرا پوسٹرشاہ رخ خان کی50ویں سالگرہ پر جاری کیا جائے گا

میرے اور سلمان خان کے درمیان مثالی محبت ہے: سورج بر جاتیا

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015

میرے اور سلمان خان کے درمیان مثالی محبت ہے: سورج بر جاتیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بولی ووڈ فلم انڈسٹری کے معروف فلمسازسورج بر جاتیا کا کہنا ہے کہ سپر سٹار سلمان خان اور ان کے درمیان مثالی محبت کا رشتہ قائم ہے۔ رپورٹ کے حال ہی میں کہا جا رہا تھا کہ سلمان خان اور سورج برجاتیا کہ درمیا ن انکی نئی آنے والی فلم ”پریم… Continue 23reading میرے اور سلمان خان کے درمیان مثالی محبت ہے: سورج بر جاتیا

عام آدمی پارٹی کا استاد غلام علی کے کنسرٹ کی حفاظت اپنے کارکنوں سے کرانے کا فیصلہ

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

عام آدمی پارٹی کا استاد غلام علی کے کنسرٹ کی حفاظت اپنے کارکنوں سے کرانے کا فیصلہ

نئی دہلی(نیوزڈیسک) ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا کی دھمکیوں کے بعد عام آدمی پارٹی نے معروف پاکستانی غزل گائیک استاد غلام علی کے کنسرٹ کی حفاظت اپنے کارکنوں سے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ہندو انتہا پسند تنظیم شیوسینا پاکستان دشمنی کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتی، کبھی فن کے میدان میں تو کبھی… Continue 23reading عام آدمی پارٹی کا استاد غلام علی کے کنسرٹ کی حفاظت اپنے کارکنوں سے کرانے کا فیصلہ

پاکستان ہمارادوست نہیں ، ادیبوں نے ایوارڈ واپس کرکے بے عزتی کی:انوپم کھیر

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015

پاکستان ہمارادوست نہیں ، ادیبوں نے ایوارڈ واپس کرکے بے عزتی کی:انوپم کھیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ ادیبوں نے ایوارڈز واپس کرکے وزیر اعظم نریندر مودی کی بے عزتی کی ہے۔پاکستان ہمارادوست نہیں ، پاکستانی سابق وزیر خورشید قصوری کی کتاب کی تقریب رونمائی کرانے کی کیا ضرورت آن پڑی تھی؟۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے ذرائع کے حوالے… Continue 23reading پاکستان ہمارادوست نہیں ، ادیبوں نے ایوارڈ واپس کرکے بے عزتی کی:انوپم کھیر