منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

خوش قسمت ہوں کیو نکہ ڈائریکٹراپنی فلموں کیلئے خود میرا انتخاب کرتے ہیں، عالیہ بھٹ

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )بولی ووڈ انڈسٹری میں آجکل اداکارہ عالیہ بھٹ اپنی کامیابیوں کے باعث ڈائریکٹر ز کی پہلی پسند بن چکی ہیں۔ معروف اداکارہ عالیہ بھٹ کا کہنا ہے کہ میں خوش قسمت ہوں کیو نکہ ڈائریکٹراپنی فلموں کیلئے خود میرا انتخاب کرتے ہیں۔22سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ میں کبھی بھی کسی کردار کو حاصل کرنے کیلئے کسی ڈائریکٹر کے پاس نہیں گئی۔ انھوں نے میڈیا سے گفتگو کے دوران بتایا کہ وہ اپنی کا میابی کا سہرا بھی ان تمام ڈائریکٹرز کے سر ہی باندھنا چاہتی ہیں جنہوں نے میرا انتخاب کیا۔انکا مزید کہنا تھا کہ میں بے حد خوش ہوں مجھے کسی اور اداکارہ کا کام چھیننے کی ضرورت نہیں ہے علاوہ ازیں مجھے اتنے باصلا حیت رائٹر اور ڈائریکٹر کے ساتھ کام کرنے کا موقع میسر آیا ہے۔انھوں نے بتایا کہ وہ اب تک جتنی بھی فلموں میں اداکاری کر چکی ہیں یا مستقبل قریب میں کرنے والی ہیں ان سب میں انکا کردار مختلف ہے۔واضح رہے اداکارہ آجکل اپنی نئی آنے والی فلم ”شاندار“ میں ڈانس گرو شاہد کپور کے ساتھ نمایا کردار ادا کر رہی ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…