کرینہ کو پاکستانی فلم میں کام کرنے والی بالی ووڈ اے لسٹ کی پہلی اداکارہ کا اعزاز
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان جلد پاکستانی ہدایت کار شعیب منصور کی فلم سائن کر رہی ہیں۔کرینہ کپور خان بولی وڈ کے”اے لسٹ“ اداکاروں میں سے پہلی اداکارہ ہوں گی جو کسی پاکستانی فلم میں نظر آئیں گی۔بالی ووڈ لائف کے مطابق ’خدا کے لیے‘ اور ’بول‘ جیسی بہترین فلمیں بنانے… Continue 23reading کرینہ کو پاکستانی فلم میں کام کرنے والی بالی ووڈ اے لسٹ کی پہلی اداکارہ کا اعزاز