کاجول سکرین پر جادو بکھیرتی ہیں،ہر فلم کی شوٹنگ کے دور ان یاد کرتا ہوں ،شاہ رخ خان
ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ اداکارہ کاجول اسکرین پر جادو بکھیرتی ہیں اس لیے وہ انہیں اپنی ہر فلم کی شوٹنگ کے دوران یاد کرتے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا اپنی ساتھی اداکارہ کاجول کے حوالے سے کہنا… Continue 23reading کاجول سکرین پر جادو بکھیرتی ہیں،ہر فلم کی شوٹنگ کے دور ان یاد کرتا ہوں ،شاہ رخ خان







































