ہمایوں سعید ”یلغار“ میں انتہائی مختلف کردارادا کریں گے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) مشہوراداکارہمایوں سعید اپنے آئندہ سال آںےوالی فلم ”یلغار“ میں ایک انتہائی منفرد اورمنفی رول کرتے ہوئے نظرآئیں گے۔دہشت گردی کے موضوع پر بننے والی فلم یلغارایک میگا بجٹ فلم ہے، اس کی ہدایت کاری اور پروڈکشن حسن وقاص رانا نے کی ہے اور اسے سال 2016 کی سب سے بڑی فلم… Continue 23reading ہمایوں سعید ”یلغار“ میں انتہائی مختلف کردارادا کریں گے