اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ کنگنا رناوٹ کو فلم میں 85 سالہ خاتون بننے کی پیشکش

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

اداکارہ کنگنا رناوٹ کو فلم میں 85 سالہ خاتون بننے کی پیشکش

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ کو فلم ساز شیکھر کپور کی فلم میں 85 سالہ خاتون بننے کی پیشکش دی گئی ہے۔انڈین ایکسپریس سے بات کرتے ہوئے کنگنا نے بتایا کہ فلم ساز شیکھر کپور نے انہیں ایک مشکل ترین کردار ادا کرنے کی آفر دی جس میں انہیں 85 سالہ خاتون بننا… Continue 23reading اداکارہ کنگنا رناوٹ کو فلم میں 85 سالہ خاتون بننے کی پیشکش

پاکستانی اداکارہ عشنا شاہ اور فیصل قریشی پھر ایک ساتھ آئیں گے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستانی اداکارہ عشنا شاہ اور فیصل قریشی پھر ایک ساتھ آئیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستانی اداکارہ عشنا شاہ اور فیصل قریشی اپنے کامیاب ڈرامے ”بشر مومن“ کے بعد ایک اور ڈرامے میں ساتھ کام کریں گے۔’بھیگی پلکیں‘ نامی سیریل میں فیصل اور عشنا منفرد کرداروں میں نظر آئیں گے جو اس سے پہلے انہوں نے نہیں کیے۔ڈرامے کی کہانی ایک خوبصورت لڑکی مہربانو کے اردگرد گھومتی… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ عشنا شاہ اور فیصل قریشی پھر ایک ساتھ آئیں گے

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما آپے سے باہرہوگئے،شاہ رخ خان کو ملک دشمن قراردےدیا

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما آپے سے باہرہوگئے،شاہ رخ خان کو ملک دشمن قراردےدیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی انتہاپسند ہندووں کے خلاف آوازاٹھانے پرفلم سٹارشاہ رخ سخت مشکل میں آگئے ہیں،،بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے سیکریٹری جنرل کیلاش وجے ورگیہ نے شاہ رخ خان کودیش دروہی یعنی ملک دشمن قراردے دیاہے۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق بی جے پی کے رہنما کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان رہتے… Continue 23reading بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما آپے سے باہرہوگئے،شاہ رخ خان کو ملک دشمن قراردےدیا

آرٹ سرحدوں کی محتاج نہےں ہوتی پاکستانی فنکاروں پر پابندی غلط اقدام ہے، سلمان خان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

آرٹ سرحدوں کی محتاج نہےں ہوتی پاکستانی فنکاروں پر پابندی غلط اقدام ہے، سلمان خان

کراچی(آن لائن) بالی ووڈ سپر سٹار سلمان نے کہا ہے کہ آ رٹ کو سےاست سے نا ملائےں،آرٹ سرحدوں کی محتاج نہےں ہوتی پاکستانی فنکاروں پر پابندی غلط اقدام ہے۔بھارتی مےڈیا رپورٹس کے مطابق سپر سٹار سلما ن خان کا کہنا تھا کہ یہ ایک ڈیجیٹل دور ہے، ہندوستان ہر مقبول ترین انٹرٹینمنٹ شو کو… Continue 23reading آرٹ سرحدوں کی محتاج نہےں ہوتی پاکستانی فنکاروں پر پابندی غلط اقدام ہے، سلمان خان

ہندو انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان کو بھی نہ بخشا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہندو انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان کو بھی نہ بخشا

ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارت کی ایک انتہا پسند ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد کی رہنما سادھوی پراچی نے شاہ رخ خان کو پاکستانی ایجنٹ قرار دے دیا۔ واضح رہے کہ شاہ رخ خان نے بھارت میں بڑھتے ہوئے عدم برداشت کے رویے پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ سادھوی پراچی نے شاہ رخ خان کو تنقید… Continue 23reading ہندو انتہا پسندوں نے شاہ رخ خان کو بھی نہ بخشا

سونم کپور نے فلمسازوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

سونم کپور نے فلمسازوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ممبئی(نیوز ڈیسک ) ہالی ووڈ ہو یا بالی ووڈ ہر جگہ ہیروئنز یا اداکاراو¿ں کی طرف سے مردوں کم معاوضہ دیے جانے پر احتجاج کیا جارہاہے اور میڈیا میں ہیرو¿نز کی طرف سے بیانات شائع ہورہے ہیں کہ انھیں معاوضے کے معاملے میں صنفی امتیاز کا نشانہ بنایا جاتا ہے جب کہ وہ انھیں کی… Continue 23reading سونم کپور نے فلمسازوں کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بلبل صحرا ریشماں کو اپنے پرستاروںسے بچھڑے دو برس بیت گئے

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

بلبل صحرا ریشماں کو اپنے پرستاروںسے بچھڑے دو برس بیت گئے

لاہور (نیوز ڈیسک )عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشناس کرانے والی لوک فنکارہ بلبل صحرا ریشماں کو اپنے پرستاروں سے بچھڑے دو برس بیت گئے۔ ان کے گیت آج بھی نہ صرف ملک بلکہ سرحدپار بھی بے حد مقبول ہیں۔ ہندوستان کی ریاست راجستھان کے علاقے بیکانیر کے ایک گاو¿ں لوحا میں 1947ء میں… Continue 23reading بلبل صحرا ریشماں کو اپنے پرستاروںسے بچھڑے دو برس بیت گئے

سیکولر ملک میں مذہبی عدم برادشت انتہائی جرم ہے‘ شاہ رخ خان

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

سیکولر ملک میں مذہبی عدم برادشت انتہائی جرم ہے‘ شاہ رخ خان

نئی دہلی(نیوز ڈیسک ) ہندوستان میں عدم برداشت کے بڑھتے ہوئے رجحان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور اب بولی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے بھی اس میں شامل ہونے کا عندیہ دے دیا ہے۔تاہم انھوں نے ان تمام خبروں کی تردید کی جن میں کہا جارہا تھا کہ وہ اپنا… Continue 23reading سیکولر ملک میں مذہبی عدم برادشت انتہائی جرم ہے‘ شاہ رخ خان

بھارتی فلموں کی یلغار نے پاکستانی انڈسٹری کو تباہ کر دیا‘اداکارہ سنگیتا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی فلموں کی یلغار نے پاکستانی انڈسٹری کو تباہ کر دیا‘اداکارہ سنگیتا

لاہور(نیوز ڈیسک ) ہدایت کارہ سنگیتا نے کہا ہے کہ چند برسوں میں بھارتی فلموں کی یلغار نے پاکستانی انڈسٹری کو تباہ کر دیا ہے۔سنگیتا کا کہنا تھا کہ حکومت کو بھی بھارتی فلموں کی نمائش کے خلاف دوٹوک موقف اختیار کرنا چاہیے بعض مفاد پرست لوگوں کی وجہ سے فلم انڈسٹری کو ناقابل تلافی… Continue 23reading بھارتی فلموں کی یلغار نے پاکستانی انڈسٹری کو تباہ کر دیا‘اداکارہ سنگیتا

Page 679 of 969
1 670 671 672 673 674 675 676 677 678 679 680 681 682 683 684 685 686 687 688 969