لند ن( آن لائن ) میگزین فوربز نے سب سے زیادہ کمائی کرنے والی خواتین گلوکاروں کی فہرست جاری کر دی۔ امریکی گلوکارہ کیٹی پیری نے ٹیلر سوئفٹ اور بیونسے کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کیٹی پیری نے رواں برس ساڑھے تیرہ کروڑ ڈالر کما کر سب گلوکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ کیٹی پیری اور دوسرے نمبر پر آئی ٹیلر سوئفٹ کے درمیان پانچ کروڑ ڈالر کا فرق ہے۔ انہوں نے آٹھ کروڑ ڈالر کمائے۔ تیسرے نمبر پر راک بینڈ فلیٹ ووڈ میک آیا ہے جس نے پانچ کروڑ پچانوے لاکھ ڈالر سمیٹے۔ پانچ کروڑ نوے لاکھ ڈالر کے ساتھ لیڈی گاگا چوتھے پر آئیں جبکہ گزشتہ برس سب سے زیادہ کمائی کرنے والی گلوکارہ بیونسے نے اس بار پانچ کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر کمائے اور پانچویں پوزیشن سنبھالی۔
سب سے زیادہ کمائی کرنے والی خواتین گلوکاروں کی فہرست جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈائون کا فیصلہ
-
پنجاب حکومت نے سکولز دوبارہ کھولنے سے پہلے نئی ہدایات جاری کردیں
-
پیٹرولیم مصنوعات کے بارےوزیراعظم کا اہم اعلان
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
روس کا یکم اپریل سے دنیا کو پیٹرول کی فراہمی بند کرنے کا اعلان
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
سابق کپتان پر الزامات، احمد شہزاد مشکل میں پڑ گئے
-
ایران کے میزائل حملے، 500امریکی فوجی ہلاک ، ایک ایف- 16طیارہ تباہ ہوگیا،ایران کا دعوی
-
مسافروں کیلیے خوشخبری! سعودی عرب سے پاکستان کیلیے پروازوں کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کاامکان
-
کیوبا اگلا ہدف ہے ،ٹرمپ کے بیان سے عالمی سیاست میں ہلچل، کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ
-
لاہور:وقت پر کھانا نہ دینے پر سفاک شخص نے بیوی اور 3 بیٹیوں کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی



















































