فلموں میں کامیڈین کو ایکسٹراز کے طور پر نہیں ہیرو کی طرح سمجھنا چاہئے ، اکشے کمار
ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار اکشے کمارنے کہاہے کہ فلموں میں کامیڈین کو ایکسٹراز کے طور پر نہیں بلکہ ہیرو کی طرح سمجھنا چاہئے ۔ ایک انٹرویو میں اکشے کمار نے انڈسٹری میں مزاحیہ اداکاروں کو اہمیت نہ ملنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کامیڈین ہونا آسان نہیں ایک لمبے… Continue 23reading فلموں میں کامیڈین کو ایکسٹراز کے طور پر نہیں ہیرو کی طرح سمجھنا چاہئے ، اکشے کمار