ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان اور ان کی جوڑی کا رنبیر کپور اور دپیکا کی جوڑی سے کوئی مقابلہ نہیں کیا جاسکتا ۔ایک انٹرویو میں بھارتی اداکارہ نے کہا کہ اداکارہ دپیکا پڈوکون او ررنبیر کپور کی جوڑی میری اورشاہ رخ خان کی جوڑی کی جگہ نہیں لے سکتی ، ان کا ہمارے ساتھ کوئی مقابلہ نہیں ہے ، انہوں نے کہا کہ میں دپیکا جیسی بن سکتی ہوں نہ دپیکا میری جیسی بن سکتی ہیں ۔شاہ رخ اور کاجول پانچ سال کے عرصے بعد ایک مرتبہ پھر فلم ’دل والے‘ میں اداکاری کرتے نظر آئینگے جس میں ان کے ہمراہ اداکارہ ورن دھون اور کریتی سنن اہم کردار ادا کریں گی۔فلم ’دل والے‘ 18 دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
رنبیر اور دپیکا کی جوڑی کا میری اور شاہ رخ کی جوڑی سے مقابلہ نہیں کیا جاسکتا،کاجول
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا



















































