پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی نژاد ماڈل نے خودکشی کرلی

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایک نوجوان پاکستانی نژاد ماڈل نادیہ مناز نے جبری شادی کے خوف سے خودکشی کرلی ۔ پر اسرا رطور پر مردہ پائی گئی ماڈل کی موت کے راز تحقیقات کے نتیجے میں پردہ اٹھا جس میں انکشاف کیاگیا کہ چوبیس سالہ ماڈل نے خود اپنی جان لی ۔ برطانوی ویب سائٹ کے مطابق ماڈل کے چچا اور چچی اس کی زبردستی شادی کروانا چاہتے تھے ۔ جس کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار ہوکر ماڈل نے خودکشی کی ۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ماڈل نے تین سال قبل عمر رسول نامی شخص سے پسند کی شادی کی تھی تاہم انکل اور انٹی اس کی شادی کسی اور سے کرنا چاہتے تھے ۔ رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ زبردستی کی شادی کے ڈرسے ماڈل نے ڈپریشن کا شکار ہو کر گلے میں پھند ا لگا کر خودکشی کی ۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…