پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

فلموں میں کامیڈین کو ایکسٹراز کے طور پر نہیں ہیرو کی طرح سمجھنا چاہئے ، اکشے کمار

datetime 30  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکار اکشے کمارنے کہاہے کہ فلموں میں کامیڈین کو ایکسٹراز کے طور پر نہیں بلکہ ہیرو کی طرح سمجھنا چاہئے ۔ ایک انٹرویو میں اکشے کمار نے انڈسٹری میں مزاحیہ اداکاروں کو اہمیت نہ ملنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کامیڈین ہونا آسان نہیں ایک لمبے عرصے تک ناظرین کو لطف اندوز رکھنا بہت مشکل کام ہے ، انہوں نے کہا کہ ہر انسان کو دنیا میں اپنے آس پاس ایسے لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے جو انہیں تفریح فراہم کر سکے، بالکل اسی طرح ہماری فلموں میں بھی کامیڈی اداکاروں کی بے انتہاءضرورت ہے تاہم کوئی ان کی عزت نہیں کرتا اور سب انہیں جوکر سمجھتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر میرے سے پسندیدہ اداکاروں کے نام پوچھے جائیں تو سب نام چارلی چیپلن، روبن ویلیمز وغیرہ کے سامنے آئینگے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…