پشتو اداکارہ عینی خان نے عمران خان سے شادی کی خواہش ظاہر کردی
مردان(آئی این پی) پشتو ٹی وی اداکارہ ماڈل و گلوکارہ عینی خان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے شادی کرنے کی خواہش ظاہر کر دی عمران خان اور ریحام خان کے درمیان علیحدگی کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے عینی خان نے کہا کہ اس خبر سے مجھے دکھ پہنچا ہے تاہم… Continue 23reading پشتو اداکارہ عینی خان نے عمران خان سے شادی کی خواہش ظاہر کردی







































