کرکٹر ہربھجن سنگھ اپنی شادی میں مہمانوں کی سگریٹ سگار سے تواضع کرکے مشکل میں پھنس گئے
نئی دہلی(آن لائن) بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ اپنی شادی کے موقع پر مہمانوں کی سگریٹ سگار سے تواضع کرکے مشکل میں پڑگئے، ان کے خلاف سکھ تنظیموں نے شکایات درج کرادی ہیں۔بھارتی میڈیار رپورٹس کے مطابق سکھ آرگنائزیشنز کا مطالبہ ہے کہ ہربھجن نے شادی کے موقع پر تمباکو نوشی عام کر کے سکھ مذہب… Continue 23reading کرکٹر ہربھجن سنگھ اپنی شادی میں مہمانوں کی سگریٹ سگار سے تواضع کرکے مشکل میں پھنس گئے