لندن:ہنگر گیمز ماکنگ جے پارٹ 2 کا رنگارنگ پریمئر
لندن(نیوز ڈیسک)لندن میں ایڈونچر فلم ہنگر گیمز ماکنگ جے پارٹ ٹو کا رنگارنگ پریمئر ہوا جس میں اسٹار کاسٹ نے شرکت کی۔لندن میں ہوئے پریمئر میں فلم جنیفر لارنس،نٹالی ڈورمر ،الیزابیتھ بینک ،ڈونلڈ سدرلینڈ اور دیگر اداکاروں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیرے۔ہنگرگیمز ماکنگ جے پارٹ ٹو 20 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔ مزیدپڑھیئے… Continue 23reading لندن:ہنگر گیمز ماکنگ جے پارٹ 2 کا رنگارنگ پریمئر