منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ایوارڈ واپس کرنا احتجاج کا مناسب طریقہ نہیں‘ ہیما مالنی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

ممبئی(آن لائن) بالی وڈ اداکارہ ہیمامالنی نے کہا ہے کہ ایوارڈ واپس کرنا احتجاج کا مناسب طریقہ نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایوارڈ واپس کرنا ہرگز مناسب نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ایوارڈ ہماری قومی شہرت کا معاملہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ نیشنل ایوارڈ کے حصول کے لئے مر رہے ہوتے ہیں اور ہم یہاں یہ ایوارڈ واپس کر رہے ہیں جو باعث تعجب ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں انتہا پسندی کے خلاف احتجاج کیلئے وہ طریقہ اختیار کرنا چاہئے جو ہمارے قومی مفاد میں ہوں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…