ہفتہ‬‮ ، 29 جون‬‮ 2024 

مذہب کی بنیاد پرکسی سے زیادتی کرنا غلط ہے،دیا مرزا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2015

مذہب کی بنیاد پرکسی سے زیادتی کرنا غلط ہے،دیا مرزا

ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا کا کہنا ہے کہ مذہب کی بنیاد پر کسی کے ساتھ زیادتی کرنا غلط ہے ۔اداکارہ نے جمعرات کے روز منعقد کیے جانے والے پرتھوی فیسٹیول کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں عیسائی والد اور بنگالی والدہ کی اولاد ہوں۔ان کا کہنا… Continue 23reading مذہب کی بنیاد پرکسی سے زیادتی کرنا غلط ہے،دیا مرزا

ہم شاہ رخ خان کے لائق نہیں، بھارتی صحافی برکھا دت کا کھلا خط

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

ہم شاہ رخ خان کے لائق نہیں، بھارتی صحافی برکھا دت کا کھلا خط

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بالی ووڈ کے کنگ خان کی بھارت میں بڑھتی ہوئی انتہاپسندی کے خلاف آواز اٹھانے پر اب بالی ووڈ کے بڑے فنکاروں کے بعد اب بھارت کی مشہور صحافی برکھا دت بھی ان کی حمایت میں آگئیں اور کہا کہ ہم شا ہ رخ خان کے لائق نہیں ہیں۔بھارت کی معروف صحافی اوراینکر… Continue 23reading ہم شاہ رخ خان کے لائق نہیں، بھارتی صحافی برکھا دت کا کھلا خط

خواتین کو خود پر اعتماد ہونا چاہیے: دیپکا پڈکون

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

خواتین کو خود پر اعتماد ہونا چاہیے: دیپکا پڈکون

ممبئی(نیو ز ڈیسک )بولی ووڈ اداکارہ دیپکا پڈکون کا کہنا ہے کہ خواتین کو اپنی صلاحیتوں پر مکمل اعتماد ہونا چاہیے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ خواتین کو محض پرانے وقتوں کی باتیں سن کر اپنی صلاحیتوں کا ضائع ہونے سے بچانا ہوگا۔ 92.7 بگ ایف ایم ریڈیو سٹیشن پر خواتین کو با اختیار بنانے… Continue 23reading خواتین کو خود پر اعتماد ہونا چاہیے: دیپکا پڈکون

سلمان خان سونم کپور کے ساتھ فلم کی پروموشن میں مصروف

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

سلمان خان سونم کپور کے ساتھ فلم کی پروموشن میں مصروف

ممبئی (نیوز ڈیسک)سلمان خان ہر وقت خبروں میں رہنے کا ہنر جانتے ہیں اب چاہے ان کی فلمیں ہوں، جھگڑے ہوں، مبینہ افیئرز یا پھر ان کی باتیں۔سلو بھائی آج کل اپنی فلم ’پریم رتن دھن پایو‘ کے لیے فلم کی ہیروئن سونم کپور کے ساتھ پروموشن میں مصروف ہیں۔سلمان فلم کی تعریف کرتے ہوئے… Continue 23reading سلمان خان سونم کپور کے ساتھ فلم کی پروموشن میں مصروف

دپیکا، رنبیر نہیں میرے ساتھ زیادہ اچھی لگتی ہیں‘رنویر سنگھ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

دپیکا، رنبیر نہیں میرے ساتھ زیادہ اچھی لگتی ہیں‘رنویر سنگھ

ممبئی (نیوز ڈیسک)اداکار رنویر سنگھ کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم ’باجی راو¿ مستانی‘ میں کام کرنے سے ان کی پروفیشنل اور ذاتی زندگی پر بہت اثر پڑا ہے۔چند روز پہلے اس فلم کے پوسٹر کی رلیز کے موقع پر رنویر سنگھ نے کہا کہ اس فلم نے مجھے زیادہ مضبوط اور… Continue 23reading دپیکا، رنبیر نہیں میرے ساتھ زیادہ اچھی لگتی ہیں‘رنویر سنگھ

شاہ رخ کے ایک اشتہار پر ان کے مداح کو 15لاکھ روپے مل گئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

شاہ رخ کے ایک اشتہار پر ان کے مداح کو 15لاکھ روپے مل گئے

ممبئی (نیوز ڈیسک)شاہ رخ خان نے فلموں کے ساتھ ساتھ اشہارات سے بھی کافی کامیابی حاصل کی ہے، ان کا ہندوستان کی ایک گوری رنگت کی کریم کے اشتہار میں اداکاری کرنا کس کو یاد نہیں ہوگا؟ لیکن شاہ رخ کی اشتہار میں دی گئی کریم استعمال کرنے کی ایک صلاح نے ان کے مداح… Continue 23reading شاہ رخ کے ایک اشتہار پر ان کے مداح کو 15لاکھ روپے مل گئے

سلمان خان 9سال بعد بھی نہیں بدلے‘ سونم کپور

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

سلمان خان 9سال بعد بھی نہیں بدلے‘ سونم کپور

ممبئی (نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور کا اپنے ساتھی اداکار سلمان خان کے بارے میں کہنا ہے کہ وہ 9 سال بعد بھی بالکل نہیں بدلے اور آج بھی پہلے جیسے ہی ہیں۔این ڈی ٹی وی کے مطابق سونم کپور کا کہنا تھا کہ انہوں نے بولی وڈ میں اپنی پہلی فلم ’سانوریا‘ میں… Continue 23reading سلمان خان 9سال بعد بھی نہیں بدلے‘ سونم کپور

اختلافات کے باوجود شاہ رخ کے فینز کی تعداد میں اضافہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

اختلافات کے باوجود شاہ رخ کے فینز کی تعداد میں اضافہ

ممبئی (نیوز ڈیسک)تمام تر تنازع اور اختلافات کے باوجود بھی بولی وڈ کنگ شاہ رخ کے لیے ا±ن کے فینز کی محبت کم نہیں ہوئی اور اس کا سب سے بڑا ثبوت سماجی رابطے کی ویب سائٹس پر ان کی فین فالوونگ ہے، جس میں انھوں نے ہندوستانی وزیراعظم نریندرا مودی کو بھی پیچھے چھوڑ… Continue 23reading اختلافات کے باوجود شاہ رخ کے فینز کی تعداد میں اضافہ

انوپم کھیر ”ایوارڈ واپسی“ کے خلاف مارچ میں پیش پیش، بھارتی صدر سے ملاقات

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2015

انوپم کھیر ”ایوارڈ واپسی“ کے خلاف مارچ میں پیش پیش، بھارتی صدر سے ملاقات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )بولی ووڈ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے سینئر اداکار انوپم کھیر آجکل ملک میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے خلاف اپنے ایوارڈز سے دستبردار ہونے والوں پر تنقید کر رہے ہیں۔ ہفتے کی صبح ایوارڈ واپسی کے خلاف بھارت میں کیے جانے والے مظاہرے کی قیادت بھی سینئر اداکار انوپم کھیر نے… Continue 23reading انوپم کھیر ”ایوارڈ واپسی“ کے خلاف مارچ میں پیش پیش، بھارتی صدر سے ملاقات