اداکارہ ہیزل کی یوراج سے منگنی
ممبئی(نیوز ڈیسک) بھارتی فلم باڈی گارڈ میں کام کرنیوالی معروف برطانوی اداکارہ ہیزل کیچ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راونڈ ر یوراج سنگھ کے ساتھ خفیہ منگنی رچالی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہیزل اور یوراج گذشتہ ایک ہفتے سے بالی میں تھے اور دونوں آج رات کسی بھی وقت بھارت واپس آسکتے… Continue 23reading اداکارہ ہیزل کی یوراج سے منگنی