عامر خان کی عیادت کیلئے رنبیر کپور اور کرن جوہر ان کے گھر پہنچ گئے
ممبئی (نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان کی عیادت کیلئے اداکار رنبیر کپور اور ڈائریکٹر کرن جوہر ان کے گھر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ کچھ روز قبل عامر خان اپنی فلم دنگل کی شوٹنگ کے دوران اچانک سیٹ پر گر کر زخمی ہوگئے تھے،… Continue 23reading عامر خان کی عیادت کیلئے رنبیر کپور اور کرن جوہر ان کے گھر پہنچ گئے