پرینتی چوپڑہ کی شادی کیلئے تین شرائط
ممبئی(نیوزڈیسک)بھارتی اداکارہ پرینتی چوپڑہ نے اپنے لائف پارٹنر کیلئے شرائط رکھ دی ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ میرے لائف پارٹنر میں تین خصوصیات ضرور ہونی چاہیے۔ پہلی یہ کہ میرا لائف پارٹنر ہنسانے والا ہونا چاہیے۔ دوسرا یہ کہ میرا لائف پارٹنر مجھے کچھ نہ کہے کیونکہ مجھے نصیحت کرنے والوں… Continue 23reading پرینتی چوپڑہ کی شادی کیلئے تین شرائط