اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

چندماہ پہلے عامر خان جیسی صورتحال سے گزار چکا ہوں، اے آر رحمان

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک )بھارت چھوڑنےکاسوچنےپرمجبور بالی ووڈسپراسٹارعامرخان کے بعد آسکرانعام یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان نے انکشاف کیاہےکہ چندماہ پہلے وہ بھی ایسی ہی صورتحال سےگزرے ہیں۔مشرقی موسیقی کاعالمی میوزک سےتخلیقی انداز میں حسین امتزاج کرنیوالااے آررحمان اپنےہی وطن میں خودکوتنہامحسوس کرنےلگاہے۔آسکرانعام یافتہ وہ موسیقاراورگلوکارجوجدید موسیقی میں بھارت کی اہم شناخت بنا اب اسنےعامرخان کاساتھ دیتے ہوئے کہاہے کہ چندماہ پہلےبھارت میں خود ان پربھی زمین تنگ کردی گئی تھی۔دوروزپہلےعامرخان نےدل کی بات کہی کہ بیوی کہتی ہےبچوں کوکیاہوگا،بھارت چھوڑدو،مودی سرکارکےزیراثربڑھتی انتہاپسندی پرسپرسٹارشاہ رخ بھی سمجھانےکی کوشش کرچکےہیں کہ تہذیب اپنائی جائے۔بالی ووڈکےنامورترین موسیقاراے آررحمان بھی اب کہتےہیں کہ جن لیجنڈزنے ایوارڈزواپس کیے انہوں نے شاعرانہ اندازاپنایا۔جسکےگیت سننےکودنیابےتاب ہواس ا ے آرحمان کے کنسرٹس دہلی اور اترپردیش کےوزراعلی نے آخری لمحوں میں منسوخ کردیےتھے۔ ہندومذہب چھوڑکردائرہ اسلام میں داخل ہونے والے اے آررحمان کہتےہیں بھارت کوانتہاپسندی نہیں،تہذیب کی مثال بنناچاہیے۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…