معروف پاکستانی جوڑے میں3 سال بعد ہی طلاق ہوگئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)معروف اداکار و ڈائریکٹر اظفر علی اور اداکارہ نوین وقار کے درمیان شادی کے تین سال بعد علیحدگی ہوگئی ہے۔علیحدگی کے حوالے سے اظفر نے بتایاکہ وہ ایک معروف شخصیت ہیں اور اپنے مداحوں کو آگاہ کرنے اور من گھڑت کہانیاں روکنے کے لیے انہوں نے باضابطہ اعلان کردیا۔انہوں نے بتایاکہ ہماری شادی… Continue 23reading معروف پاکستانی جوڑے میں3 سال بعد ہی طلاق ہوگئی