میراکی ریحام کوانوکھی پیشکش
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)میراکی ریحام کوانوکھی پیشکش. لالی ووڈ سٹار میرا نے کہا ہے کہ ریحام خان میرا انٹر ویوکر یں گی تومجھے بہت خوشی ہوگی ‘سیاست میں زیادہ دلچسپی نہیں مگر عوام کی خدمت کا جذبہ ہر وقت میرے دل میں رہتا ہے۔اپنے ایک انٹر ویو کے دوران میرا نے کہا کہ میں نے ہمیشہ… Continue 23reading میراکی ریحام کوانوکھی پیشکش







































