اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان سچی خاتون ہے ، میری تمام ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں ‘ ریچل خان

datetime 4  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک ) اداکارہ و ماڈل ریچل خان نے کہا ہے کہ ریحام خان سچی خاتون ہے ، میری تمام ہمدردیاں ان کے ساتھ ہیں ، عورت کو معاشرے میں کمزور تصور کیا جاتا ہے مگر ریحام خان نے اپنی سچی باتوں اور جرات کے ساتھ حالات کا سامنا کر کے ثابت کر دیا ہے کہ عورت کو مظلوم تصور نہ کیا جائے ۔اپنے ایک انٹرویو انہوں نے کہاکہ مےں بھی اےک خان ہوں اور رےحام خان نے بھی اپنے اےک بےان مےں کہا کہخان کبھی ڈرتے نہےں اور یہ حقےقت ہے کہ خان ہمےشہ حق اور سچ کے ساتھ چلے ہےں اور رےحام خان نے اپنے عمل سے ثابت کردےا ہے کہ وہ حقےقی خان ہے وہ اےک بہترےن اےنکر ہے مےرے خےال سے رےحام خان کو سےاست سے دور رہنا چاہیے ۔ایک سوال کے جواب میں ریچل خان نے کہا کہ ریحام خان سچی خاتون ہے جس نے اپنی سچی باتوں اور جرات کے ساتھ حالات کا سامنا کر کے ثابت کر دیا ہے کہ عورت کو مظلوم تصور نہ کیا جائے ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…