منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

ہریتک روشن سے ملاقات کے بعد کینسرکی مریضہ چل بسی

datetime 5  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہریتک روشن آجکل مدھیہ پردیش کے علاقے جبل پور میں فلم موہن دڑوکی شوٹنگ میں مصروف ہیں سے کینسرکی مریضہ 15 نکیتا شکلا کی طرف سے ملاقات کی درخواست کی گئی۔نکیتا کی یہ خواہش اس اسپتال کے مالک گنیش واری کی طرف سے فلم کے ہدایتکارآشوتوش تک پہنچائی گئی۔موہن جو دڑو کے ڈائریکٹر نے مریض بچی کی درخواست کے متعلق اداکار کو بتایا تو انھوں نے اسے فل فور قبول کر لیا۔ہریتک روشن نے اپنے مصروف ترین شیڈول سے وقت نکال کر 4نومبر کو اپنی پرستار سے ملاقات کی۔ نکیتا نے اپنے پسندیدہ اداکار کو سامنے پا کر خوشی کا اظہا ر کیا اور ان کے ساتھ متعدد تصاویر بھی بنوائیں۔تاہم افسوس کے ساتھ نکیتا اس ملاقات کے صرف ایک ہفتے تک زندہ رہنے کے بعد جل بسی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…