منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سیف علی خان کی فیملی کا بڑا نقصان ہوگیا

datetime 5  دسمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت کی معروف اداکارہ اور سیف علی خان کی ماں شرمیلا ٹیگور کی زمین ہتھیا لی گئی جس پر انہوں نے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست میں شرمیلا ٹیگور کی جانب سے کہا گیا ہے کہ بھوپال میں ان کے شوہر مرحوم نواب پٹودی کی قریبا 3.28 ایکڑ زمین ہے جس میں سے تقریبا 15 ہزار فٹ کی زمین پر چاند خان نام کے بلڈر نے قبضہ کر لیا ہے۔بلڈر نے اس زمین پر تعمیراتی کام بھی شروع کر دیا ہے۔ہائیکورٹ نے شہری ترقی محکمہ کے سربراہ سکریٹری، ضلع کلکٹر سمیت بلڈر چاند خان کو نوٹس جاری کر دیا۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…