لندن (نیوز ڈیسک)بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار امیتابھ بچن کی نواسی نویا نویلی کو بری جسمات کے حوالے سے تنز کا نشانہ بنایا گیا ہے امارتی نیوز کے مطابق واقعہ انگلینڈ کے اسکول میں پیش آیا جہاں ساتھی کلاس فیلوز نے انہیں باڈی شیمنگ کا نشانہ بنایا امیتابھ بچن کی بیٹی شیوتا بچن نے بھارتی اخبار ڈی این اے میں ایک آرٹیکل میں لکھا ہے کہ بیٹی نویا کی عمر چند روز قبل ہی 18برس ہوئی ہے اور وہ انگلینڈ کے ایک سکول میں زیر تعلیم ہے جہاں اس کی پتلی جسامت پر اسے ساتھی طلبانے باڈی شیمنگ کا نشانہ بنایا ہے
18 برس کی ہوتے ہی امیتابھ بچن کی نواسی نشانہ بن گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
سعودی عرب جانے والے افراد کیلئے خوشخبری
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
تمھارے لیے کماتا ہوں، میری خواہش پوری کرو؛ بہو نے ناجائز مطالبے پر سسر کوہلاک کردیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم



















































