ایکشن ایڈونچر فلم”اِن دی ہارٹ آف دی سی“کا رنگارنگ پریمیئر
لندن(نیوز ڈیسک)ہالی وڈ فلم کی ایکشن ایڈونچر فلم”اِن دی ہارٹ آف دی سی”کا رنگارنگ پریمیئر لندن میں ہواجہاں فلمی ستاروں نے بلیو کارپٹ پر جلوے بکھیر کر تقریب کو چار چاند لگا دیئے۔تقریب میں فلم کے ہدایتکار ران ہووارڈ سمیت دیگر کاسٹ نے بھی شرکت کی۔فلمی کاسٹ جب بلیو کارپٹ پر جلوہ گر ہوئی تو… Continue 23reading ایکشن ایڈونچر فلم”اِن دی ہارٹ آف دی سی“کا رنگارنگ پریمیئر