پیر‬‮ ، 17 مارچ‬‮ 2025 

قطرینہ کیف دیپکا پڈکون کا سامنا کرنے سے کترانے لگیں

datetime 3  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ سٹار رنبیر کپور کی یکے بعد دیگرے تین فلاپ فلموں کے بعد آخر کار حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم تماشا کامیابی سے ہمکنار ہو ہی گئی۔ رپورٹ کے مطابق اداکار کی طرف سے ساتھی اداکارہ و سابق گرل فرینڈ دیپکا پڈکون کے ہمراہ فلم کی کامیابی کے سلسلے میں تقریب کا اہتما م کیا گیا۔ مذکورہ تقریب میں اداکارہ کے حالیہ بوائے فرینڈ اداکار رنویر سنگھ نے نا صرف پارٹی میں شرکت کی بلکہ دیپکا پڈکون ااور رنبیر کپور کی تماشا میں جوڑی کی تعریف بھی کی۔ جبکہ رنبیر کپور کی حالیہ گرل فرینڈاداکارہ قطرینہ کیف نے تقریب میں شرکت نہ کی۔ مڈڈے ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق اداکارہ قطرینہ کیف آجکل رنبیر کپور کی سابق گرل فرینڈدیپکا پڈکون کے سامنے آنے سے نا معلوم وجوہات کی بنا پر اکثر اوقات کتراتی نظرآتی ہیں۔تاہم قطرینہ کے قریبی زرائع کے مطابق اداکارہ اپنی شوٹنگ کی مصروفیات کے باعث پارٹی میں شرکت نہ سکیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…