اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

رنویر سنگھ کودیپکا پڈکون اور رنبیر کپور کی جوڑی میں کچھ خاص لگنے لگا

datetime 2  دسمبر‬‮  2015

نیو دہلی(نیوزڈیسک)اداکارہ دیپکا پڈکون اور رنبیر کپور کی حال ہی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”تماشا“کی کامیابی کا جشن منانے کیلئے ایک خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا۔پارٹی میں دیپکا پڈکون اور رنبیر کپور کے ہمراہ رنویر سنگھ کو بھی مدعو کیا گیا تھا۔پارٹی کے دوران اداکار رنویر سنگھ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دیپکا اور رنبیر کی جوڑی میں کچھ خاص ہے۔ انکا کہنا تھا کہ دونوں اداکاروں میں آن سکرین بہترین کیمسٹری ہوتی ہے اور مجھے ان کی یہ خوبی بے حد پسند ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رنبیر کپور کی سابق گرل فرینڈدیپکا پڈکون آجکل رنویر سنگھ کی حالیہ گرل فرینڈ ہیں۔29سالہ اداکارہ سنجے لیلا بھنسالی کی نئی آنے والی فلم باجی راو¿ مستانی میں حالیہ بوائے فرینڈ رنویر سنگھ کے ساتھ رومانس کرتی نظر آئیں گی۔باجی راو¿ مستانی میں دیپکا پڈکون اور رنویر سنگھ کے ہمراہ پریانکا چوپڑا بھی نمایاں کردار ادا کر رہی ہیں۔سنجے لیلا بھنسالی کی باجی راو¿ مستانی رواں سال18دسمبر کے دن شاہ رخ خان کی دل والے ساتھ ملک بھر کے سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…