تم ہی تو ہو“ میں چیلجنگ کردار کر رہی ہوں، متیرا
لاہور: اداکارہ متیرا نے کہاہے کہ لوگوں کی اپنے بارے مین باتوں کی کوئی پروا نہی، کرتی۔ ”تم ہی تو ہو“ میں چیلجنگ کردار کر رہی ہوں، سنگیتا کی ہدایتکاری میں کام کرکے خوشی ہورہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے ”ایکسپریس“ سے گفتگوکے دوران کیا۔ متیراکا کہنا تھا کہ فن کسی کی میراث… Continue 23reading تم ہی تو ہو“ میں چیلجنگ کردار کر رہی ہوں، متیرا











































