پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کی 10 فلمیں تیار مگر سینما میں بھارتی فلموں کی نمائش

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان میں بنائی جانے والی 10سے زائد فلمیں ان دنوں مکمل ہوچکی ہیں لیکن وہ نمائش کے لیے پیش نہیں کی جاسکیں۔ان فلموں میں ہوٹل، روینج آف دی ورتھ لیس(بدل) کوئی گولی نہ مارے اور دیگر فلمیں قابل ذکر ہیں۔ بقر عید کے بعد کوئی بھی قابل ذکر پاکستانی فلم نمائش کے لیے پیش نہیں کی گئی جس کی وجہ بھارتی فلموں کا پاکستانی سنیماو¿ں میں نمائش کا بھر پور موقع ملا ، سنیما مالکان کا موقف ہے کہ اس وقت پاکستانی فلموں کے لیے پاکستانی سنیما نمائش کے منتظر ہیں لیکن دوماہ سے کوئی پاکستانی فلم ریلیز نہیں کی جاسکی۔حالانکہ اس وقت متعدد پاکستانی فلمیں مکمل ہوچکی ہیں لیکن نہ جانے کیوں ان فلموں کے پروڈیوسرز ان فلموں کی نمائش کرنے میں ہچکچاہٹ محسوس کررہے ہیں۔ پاکستانی فلموں کی موجودہ صورتحال میں یہ کوئی اچھی بات نہیں، جس تیزی سے مزید فلمیں بن رہی ہیں اگر اسی تیزی سے ان کی نمائش کا بھی انتظام کیا جائے تو آنے والے دنوں میں فلموں میں سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…