بدھ‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2025 

عامر خان نے میرا کو جوابی ای میل کر دی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) معروف بھارتی اداکار عامر خان نے بھارت میں اپنے ساتھ ہونے والے سلوک اور ہمدردی کے جذبات کا اظہار کرنے پر خوبرو اداکارہ میرا کو جوابی ای میل میں شکریہ کا خط تحریر کر کے بجھوا دیا ہے اور اداکارہ میرا کو دعوت بھی دے دی ہے کہ جیسے ہی بھارت میں حالات بہتر ہوئے عامر خان انہیں بھارت بلائیں گے اور انہیں اپنی ایک فلم میں اہم ترین رول بھی دیں گے ۔ اس ای میل کی وصولی کے بعد سے اداکارہ میرا خوشی سے پھولے نہیں سماتی ۔ انہوں نے یہ آنے والی ای میل اپنی تمام دوستوں کو بھی فارورڈ کی ہے ۔ ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ اداکارہ میرا کے مستقبل کے سہانے خواب پورے ہونے والے ہیں ۔ اداکار عامر خان نے اداکارہ کو اپنی فلم میں اہم رول ادا کرنے کے لئے دعوت نامہ تو موصول ہو گیا ہے اور یہ دعوت نامہ ای میل کے ذریعے ارسال کیا گیا ہے عامر خان نے اداکارہ میرا کا شکریہ بھی ادا کیا ہے اور کہا ہیکہ اس وقت تو مجبوری ہے امریکہ جانے کا امکان ہے تاہم حالات بہتر ہونے پر انہیں ضرور بلوائیں گے ۔ عامر خان نے دیگر پاکستانی اداکاروں اور شوبز شخصیات کا بھی شکریہ ادا کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…