اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

انوپم کھیر پاک بھارت سیریز میں بھی ولن کے طور پر سامنے آگئے

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

انوپم کھیر پاک بھارت سیریز میں بھی ولن کے طور پر سامنے آگئے

ممبئی(نیوز ڈیسک)عامرخان کے بیان پر آگ بگولہ ہونے والے معروف ولن انوپم کھیر اب پاک بھارت سیریز میں بھی ولن کے طور پر سامنے آگئے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق جھار کھنڈ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے انوپم کھیر کا کہنا تھا کہ اپنے دشمنوں اور پڑوسیوں سے تنازعات کے حل کے لئے حکومتی سطح… Continue 23reading انوپم کھیر پاک بھارت سیریز میں بھی ولن کے طور پر سامنے آگئے

پاکستان فنکاروں کو چاہیے کہ وہ بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کر دیں، مصطفی قریشی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان فنکاروں کو چاہیے کہ وہ بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کر دیں، مصطفی قریشی

لاہور(نیوز ڈیسک)سینئر اداکار مصطفی قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان فنکاروں کو چاہیے کہ وہ بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کر دیں ، ہمیں بھارتی حکومت سے کسی قسم کی توقعات نہیں رکھنی چاہیے۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ہمیں قومی مفاد عزیز ہے بھارتی فلمیں نہیں، پاکستان میں بھارتی فلموں پر پابندی عائد… Continue 23reading پاکستان فنکاروں کو چاہیے کہ وہ بھارتی فلموں کا بائیکاٹ کر دیں، مصطفی قریشی

بھارتی سنسر بورڈ ہمیں دورِجاہلیت کی جانب لے جا رہا ہے، عمران ہاشمی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

بھارتی سنسر بورڈ ہمیں دورِجاہلیت کی جانب لے جا رہا ہے، عمران ہاشمی

بھار تی سینسر بورڈ ہمیں دورِ جاہلیت کی جانب لے جا رہا ہے۔عمران ہاشمی ممبئی(نیوز ڈیسک)اپنی نئی فلم ”میں رہوں نہ رہوں“ کے لانچ کے موقع پراداکار نے کہا مارکیٹ میں انٹرنیشنل سینما اور ہالی ووڈ ہے اور ایسے میں سینسر بورڈ کے فیصلے انڈسٹری کے لیے نقصان دہ ثابت ہوں گے۔ انھوں نے کہا… Continue 23reading بھارتی سنسر بورڈ ہمیں دورِجاہلیت کی جانب لے جا رہا ہے، عمران ہاشمی

اداکار شان اپنی نئی فلم” گدھ“ میں جلوہ گر ہونے جارہے ہیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

اداکار شان اپنی نئی فلم” گدھ“ میں جلوہ گر ہونے جارہے ہیں

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستانی اداکار شان سپر ہیرو بن کر اپنی نئی فلم گدھ میں دشمنوں کے لئے مشکل کھڑی کرنے والے ہیں۔ ولن کا روپ شمون عباسی نبھاینگے۔سائنس فکشن فلم گدھ کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جس کی دنیا دیوانی ہے۔ عزت، دولت اور شہرت دشمنوں کو کھل رہے ہیں۔… Continue 23reading اداکار شان اپنی نئی فلم” گدھ“ میں جلوہ گر ہونے جارہے ہیں

رنبیر کو بالی ووڈ میں ان کا کھویا ہوا مقام واپس مل گیا

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

رنبیر کو بالی ووڈ میں ان کا کھویا ہوا مقام واپس مل گیا

ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی لی وڈ میں ایک کے بعد ایک ناکام فلمیں دینے کے بعد کیا فلم ’تماشا‘ رنبیر کپور کے لیے ہٹ ثابت ہوگی؟فلم ’تماشا‘ کی کہانی ویڈ (رنبیر کپور) اور تارہ (دپیکا پڈوکون) نام کے دو لوگوں کے گرد گھومتی ہے جن کی ملاقات کورسیکا میں ہوتی ہے جہاں یہ ایک دوسرے… Continue 23reading رنبیر کو بالی ووڈ میں ان کا کھویا ہوا مقام واپس مل گیا

پاکستان کی 10 فلمیں تیار مگر سینما میں بھارتی فلموں کی نمائش

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

پاکستان کی 10 فلمیں تیار مگر سینما میں بھارتی فلموں کی نمائش

کراچی(نیوز ڈیسک ) پاکستان میں بنائی جانے والی 10سے زائد فلمیں ان دنوں مکمل ہوچکی ہیں لیکن وہ نمائش کے لیے پیش نہیں کی جاسکیں۔ان فلموں میں ہوٹل، روینج آف دی ورتھ لیس(بدل) کوئی گولی نہ مارے اور دیگر فلمیں قابل ذکر ہیں۔ بقر عید کے بعد کوئی بھی قابل ذکر پاکستانی فلم نمائش کے… Continue 23reading پاکستان کی 10 فلمیں تیار مگر سینما میں بھارتی فلموں کی نمائش

مشہور بھارتی اداراکارہ نے اپنے ہی سیاستدانوں کی ایسی تیسی کر دی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015

مشہور بھارتی اداراکارہ نے اپنے ہی سیاستدانوں کی ایسی تیسی کر دی

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور کالم نگار ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ بھارت میں سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے۔ گزشتہ روز ایک بھارتی اخبار میں شائع اپنے کالم میں ٹوئنکل کھنہ نے سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اگر میں بھی… Continue 23reading مشہور بھارتی اداراکارہ نے اپنے ہی سیاستدانوں کی ایسی تیسی کر دی

پریانکا چوپڑا ”باجی راو مستانی“ کی پرموشن کیلئے ممبئی پہنچ گئیں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

پریانکا چوپڑا ”باجی راو مستانی“ کی پرموشن کیلئے ممبئی پہنچ گئیں

ممبئی(نیوز ڈیسک)معروف بولی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا آجکل اپنی پہلی امریکی ٹی وی سیریر کوانٹکو کی شوٹنگ کے سلسلے میں اکثر اوقات امریکہ کے دورے پر رہتی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اداکارہ امریکہ سے ممبئی خصوصی طور پراپنی نئی آنے والی فلم ”باجی راو¿ مستانی “ کی پرموشن کے سلسلے میں پہنچ گئیں۔33سالہ اداکارہ میلوں… Continue 23reading پریانکا چوپڑا ”باجی راو مستانی“ کی پرموشن کیلئے ممبئی پہنچ گئیں

دہشت گردی کے بارے میں کوئی دو رائے ہو ہی نہیں سکتی، شاہ رخ خان

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2015

دہشت گردی کے بارے میں کوئی دو رائے ہو ہی نہیں سکتی، شاہ رخ خان

ممئی ( آن لائن )بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ نے کہاہے کہ کوئی مذہب دوسروں سے نفرت نہیں سکھاتا، بھارت میں بچپن سے تمام مذاہب کے احترام اور ایک دوسرے سے پیار محبت کا درس ملا، مگر یہ باتیں اب کمزور ہوتی جارہی ہیں۔انہوں نے ایک تقریب میں خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ… Continue 23reading دہشت گردی کے بارے میں کوئی دو رائے ہو ہی نہیں سکتی، شاہ رخ خان

Page 659 of 969
1 650 651 652 653 654 655 656 657 658 659 660 661 662 663 664 665 666 667 668 969