پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

مشہور بھارتی اداراکارہ نے اپنے ہی سیاستدانوں کی ایسی تیسی کر دی

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور کالم نگار ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ بھارت میں سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے۔ گزشتہ روز ایک بھارتی اخبار میں شائع اپنے کالم میں ٹوئنکل کھنہ نے سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اگر میں بھی سیاست میں قدم رکھ دوں تو میری شکل بھی ان سیاستدانوں جیسی ہو جائے گی جو سموسوں کی طرح دکھتے ہیں۔ انھوں نے مزید لکھا کہ سیاستدان بننے سے میرا منہ بھی سموسے بھرا رہے گا اور سیاستدانوں کی حماقتوں پر ہنس بھی نہ سکوں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…