پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

اداکار شان اپنی نئی فلم” گدھ“ میں جلوہ گر ہونے جارہے ہیں

datetime 29  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک )پاکستانی اداکار شان سپر ہیرو بن کر اپنی نئی فلم گدھ میں دشمنوں کے لئے مشکل کھڑی کرنے والے ہیں۔ ولن کا روپ شمون عباسی نبھاینگے۔سائنس فکشن فلم گدھ کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جس کی دنیا دیوانی ہے۔ عزت، دولت اور شہرت دشمنوں کو کھل رہے ہیں۔ جس کے باعث اسے راستے سے ہٹانے کے لئے بیج بوئے جارہے ہیں۔ولن کے روپ میں شمون عباسی جلوہ گر ہورہے ہیں جن کے سینے میں نفرت کے شعلے بھڑک رہے ہیں، جو گدھ بن کر وار کررہے ہیں ۔ پاکستانی اداکار شان کی یہ فلم اگلے برس سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…