سلمان خان کے مداح نے ”پریم رتن دھن پایو“دیکھنے پرناکامی کے سبب خودکشی کرلی
ممبئی (نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے مایہ ناز اداکار سلمان خان کی فلم ’پریم رتن دھن پایو‘ نا دیکھ پانے پر ان کے مداح نے خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔دبنگ خان کے نام سے پہچانے جانے والے اداکار بے پناہ مقبول ہیں اوروہ جہاں بھی جاتے ہیں ان کے مداحوں کا رش لگ… Continue 23reading سلمان خان کے مداح نے ”پریم رتن دھن پایو“دیکھنے پرناکامی کے سبب خودکشی کرلی