پاکستان آنے کا بہت دل چاہتا ہے مگر حالات اجازت نہیں دیتے،رشی کپور
ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ پاکستان آنے کا بہت دل چاہتا ہے مگر حالات اجازت نہیں دیتے۔فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی شاید اسی لیے بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہاپسندی اور پاکستان مخالف روایتی دشمنی کے باوجود کئی بھارتی فنکار پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار… Continue 23reading پاکستان آنے کا بہت دل چاہتا ہے مگر حالات اجازت نہیں دیتے،رشی کپور