سلمان کی فلم ’’ پریم رتن دھن پایو ‘‘ نے 330 کروڑ روپے سے زائد کما لیے
ممبئی(نیو ز ڈیسک )سلمان خان اور سونم کپور کی ایک ساتھ پہلی فلم ” پریم رتن دھن پایو “ نے اپنی ریلیز کے پہلے ہفتے میں ریکارڈ 330 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے جب کہ اس کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کا سفر ابھی بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ایک تنقیدی جائزے کے… Continue 23reading سلمان کی فلم ’’ پریم رتن دھن پایو ‘‘ نے 330 کروڑ روپے سے زائد کما لیے