ماڈل ریچل کا عمر اکمل کے معاملے میں مداخلت کرنے پر میرا کو بھی آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ
اسلام آباد (آن لائن)ماڈل ریچل خان نے قومی کرکٹر عمر اکمل کے معاملے میں مداخلت کرنے اور خواہ مخواہ میں فریق بننے پر اداکارہ میرا کو بھی آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور قانونی کارروائی کے دوران اداکارہ میرا کو بھی لیگل نوٹس ارسال کرنے بارے غورو خوص کیا جا رہا ہے قانونی… Continue 23reading ماڈل ریچل کا عمر اکمل کے معاملے میں مداخلت کرنے پر میرا کو بھی آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ