منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

ماڈل ریچل کا عمر اکمل کے معاملے میں مداخلت کرنے پر میرا کو بھی آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن)ماڈل ریچل خان نے قومی کرکٹر عمر اکمل کے معاملے میں مداخلت کرنے اور خواہ مخواہ میں فریق بننے پر اداکارہ میرا کو بھی آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ کیا ہے اور قانونی کارروائی کے دوران اداکارہ میرا کو بھی لیگل نوٹس ارسال کرنے بارے غورو خوص کیا جا رہا ہے قانونی ماہرین سے مشاورت کے بعد اداکارہ میرا کو بھی قانونی نوٹس ارسال کر دیا جائے گا ۔ ماڈل ریچل خان کے قریبی ذرائع نے آن لائن کو بتایا ہے کہ ماڈل ریچل کو عمر اکمل کے معاملے میں اداکارہ میرا کی مداخلت ایک آنکھ نہیں بھائی ہے اس لئے اس نے عمر اکمل کے خلاف قانونی کارروائی میں اداکارہ میرا کو بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ آئندہ ہفتے کر لیا جائے گا ۔ واضح رہے کہ میرا نے عمر اکمل کو اپنا بھائی قرار دے رکھا ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…