پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

عراق کویت جنگ پر بنی اکشے کی نئی فلم ”ایئر لفٹ “ کی پہلی جھلک جاری

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیو ز ڈیسک ) اکشے کمار کی عراق کویت جنگ پر بننے والی نئی فلم ”ایئر لفٹ “ کا پوسٹر گزشتہ روز جاری کر دیا گیا جس میں اکشے کمار جلتی ہوئی کاروں کے بیچ زخمی حالت میں کھڑے ہیں۔اکشے کی اس فلم میں عراق کویت جنگ کے دوران پھنسے ہوئے اپنے ہم وطنوں کی بحفاظت اپنے ملک واپسی کی جدوجہد دکھائی گئی ہے اور فلم میں اکشے کمار ایک امیر بزنس مین کا کردار ادا کر رہے ہیں جو اپنی دولت کو بھارتی شہریوں کی اپنے ملک منتقلی پر ناصرف خرچ کرتا ہے بلکہ خود بھی اس مہم میں حصہ لیتا ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…