ہمیں اپنی فلموں کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے‘اداکار ندیم
کراچی(نیوز ڈیسک) اداکار ندیم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی اور بہتری کے لیے کسی بھی ملک کی فلموں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے ہمیں اپنی فلموں کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ ان کا کہنا تھاکہ ہمارے لیے فلم بینوں… Continue 23reading ہمیں اپنی فلموں کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے‘اداکار ندیم