اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

مجھے اپنی بچی سے زےادہ اپنے شوہر کی فکر زےادہ ہوتی ہے‘اداکارہ فضا علی

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک ) اداکار ہ فضاعلی نے کہا ہے کہ اگر مجھے کام کی وجہ سے اےک دوروز گھر سے باہر رہنا پڑتا ہے تو مےں اپنی گھرےلو ملازم کو چھٹی دے دےتی ہوں ،مےر ے سامنے بے شمار واقعات ہےں کہ بےوی کی عدم موجودگی مےں شوہر اور ملازم کے درمےان تعلقات استوار ہوجاتے ہےں جس کے بعد شوہر پہلی بےوی کو چھوڑ دےتا ہے ۔انہوںنے اےک انٹر وےو کے دوران کہاکہ مجھے اپنی بچی سے زےادہ اپنے شوہر کی فکر زےادہ ہوتی ہے ۔ انہوںنے کہاکہ گھر مےں مجھے اےک نہےں دو بچوں کو سنبھالنا پڑتا ہے جس مےں اےک مےری بےٹی اوردوسرے مےرے شوہر ہےں ۔انہوںنے کہاکہ اب بھی برانڈ والی اشےاءخرےدنے کا جنون سوار ہوچکا ہے سب سے زےادہ مہنگی چےز اڑھائی لاکھ روپے کا پرس خرےدا تھا اس سے زےادہ افورڈ نہےں کرسکتی ۔ انہوںنے کہا کہ لاہور مےں بہترےن اخلاق کے لو گ موجود ہےں شادی کے بعد جب مےں کراچی سے لاہور منتقل ہوئی تو مجھے کچھ خوف تھا مگر لاہور آنے کے بعد مےرے تما م تر خدشات غلط نکلے ۔انہوں نے کہاکہ لاہور مےں مےری بہت اچھی دوستےاں ہوچکی ہےں ۔



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…