پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

ہمیں اپنی فلموں کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے‘اداکار ندیم

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) اداکار ندیم نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی ترقی اور بہتری کے لیے کسی بھی ملک کی فلموں پر بھروسہ نہیں کرنا چاہیے ہمیں اپنی فلموں کے معیار کو بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہی ۔ ان کا کہنا تھاکہ ہمارے لیے فلم بینوں کو عمدہ معیاری اور تفریحی فلموں کی طرف متوجہ کرنے کا بہترین موقع پیدا ہوگیا ہے کیونکہ انھوں نے ایک بار پاکستانی فلموں کامیاب بنانے میں مکمل تعاون کیا ہے،جو پاکستانی فلموں پر ان کے اعتماد کا سب سے بڑا ثبوت ہے۔انھوں نے مذید کہا کہ ہمیں بھارتی فلموں سے خوف زدہ نہیں ہونا چاہیے اب بالی ووڈ فلموں کا مستقبل بھی اچھا نظر نہیں آرہا،یہ موقع اچھا ہے کہ ہم اپنی پوری توجہ فلموں پر مرکوز کرکے اچھے موضوعات کو تلاش کریں ،جدید ٹیکنالوجی کے حصول کے لیے کام کرتے ہیں کیونکہ ہمیں وقت کے ساتھ چلنا ہوگا، عالمی منڈی میں ہماری رسائی کسی حد تک ممکن ہوسکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…