پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈاداکارہ کترینہ کیف نے رشی کپورکوپاپا کہنا شروع کردیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوز ڈیسک )بالی ووڈ سپر اسٹار رنبیر کپور اور کترینہ کیف کے درمیان تعلقات کی خبریں کافی عرصے سے سر گرم ہیں اور ان دونوں کے درمیان محبت کے چرچے اکثر اوقات خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق حا ل ہی میں بالی ووڈ سپر اسٹار کترینہ کیف کی ملاقات رنبیر کپور کے والد رشی کپور سے ایک دیوالی پارٹی میں ہوئی جہاں کترینہ کیف نے رشی کپور کو انکل کے بجائے ’پاپا‘کہہ کر مخاطب کیا اور حال احوال بھی پوچھا۔رپورٹ کے مطابق کترینہ کا رشی کپور کو’پاپا‘کہنا اس بات کا واضح اشارہ ہے محبت کے یہ پنچھی جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کا ارادہ رکھتے ہیں تاہم اب تک رنبیر کپور اور کترینہ نے اپنے تعلقات کی تصدیق نہیں کی ہے۔



کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…